حکومت پنجاب کی جانب سے شروع کیے جانے والے ای روزگار پروگرام کے تحت اہل طلبا و طالبات ٹریننگ کے بعد گھر بیٹھے با عزت روزگار کما سکتے ہیں